• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نئی کتاب: راستہ اُجالے کا (شعری مجموعہ)

نئی کتاب: راستہ اُجالے کا (شعری مجموعہ)

شاعر:ب پ عدید

صفحات 176:، قیمت 400:روپے

ناشر :رنگ ادب پبلی کیشنز، اُردو بازار، کراچی

شاعر کا پورا نام بینجمن پاسکل عدید ہے، وہ قدیم رنگ میں شاعری کرتے ہیں۔ اس سے قبل ان کاایک شعری مجموعہ ’’امکانِ سحر‘‘ کے عنوان سے شایع ہوچکا ہے۔ زیرِ تبصرہ مجموعے میں 73غزلیں اور 33 ماہیے شامل ہیں۔ زیادہ تر غزلیں، چھوٹی بحر میں ہیں، جس میں رومانی رنگ نمایاں ہے۔ 

خُوب صُورت سرورق کے ساتھ، طباعت و اشاعت معیاری ہے، البتہ گِلہ وہی قیمت کا ہے، کیوں کہ زیادہ قیمت، قاری کو کتابوں سے دُور کرنے کا باعث بنتی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین