• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نئی کتاب: ظہور احمد فاتح کا منشور نظم

نئی کتاب: ظہور احمد فاتح کا منشور نظم

مصنّف :شبّیر ناقد

صفحات 224:،قیمت 500:روپے

ناشر :اُرود سخن ڈاٹ کام، پاکستان

پروفیسر ظہور احمد فاتح، قادر الکلام شاعر ہیں، اُردو ،پنجابی، سرائیکی، عربی و فارسی کے علاوہ ہندی میں مشقِ سخن کرتے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں ان کی نظم نگاری کے مختلف پہلوئوں کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔ 

نوعیت تنقیدی ہے، مگر تعریف اور توازن کے ساتھ۔ کتاب اچھے انداز میں شایع ہوئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین