• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا خاموشی سے سحری کے بعد واپس چلے جائے؟

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا خاموشی سے سحری کے بعد واپس چلے جائے؟

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال: جب لوگ مسجد نبویؐ میں اعتکاف کرتے ہیں تو رات کے کھانے اور سحری کے لیے باہر صحن میں جاتے ہیں ، تو کیا وہاں پر بات چیت کرنا جائز ہے یا خاموشی سے کھانے کے بعد واپس چلا جائے ،اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔\

جواب:۔معتکف جب شرعی ضرورت کےلیے مسجد سے باہر نکلے توضرورت پوری کرتے بات چیت کرسکتا ہے، مثلاًچلتے ہوئے یا کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرسکتا ہے،البتہ بات چیت کے لیے مستقل طورپر رکنا درست نہیں ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین