• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
باڈہ ( نامہ نگار ) باڈہ کے بااثر شخصیت اور گاڈھی برادری کے سربراہ غلام رسول گاڈھی 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ میں شہریوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
تازہ ترین