• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں جھیل پربنے لکڑی کی پُل پر انوکھے کھیل


یوں تو دنیا بھر میں کئی دلچسپ کھیل اور مقابلے ہر سال منعقد کئے جاتے ہیں جس میں کہیں تو کوئی جیت کے لئے دوڑ لگاتا دکھائی دیتا ہے تو کوئی درجنوں برگرز کھا کر اپنے آپ کو سب سے پیٹو ثابت کر نے میں کامیاب ہو جاتا ہے ۔

تاہم چین میں جھیل پر بنے لکڑی کے پُل پر کھیلا جانیوالا یہ کھیل تو سب سے نرالاہے۔ جی ہاں ایک طرف تو شرکاء پُل پر موجود کھلاڑیوں کو گرانے کی کوشش کرتے ہیں تو دوسری جانب شرکاء جم کر پُل پر ٹکے رہنے کی جدوجہد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

جو جتنی دیر پُل پر ٹکا رہے گا وہ مقابلہ جیت جائے گا تاہم اگر پُل کے سِرے پر موجود کھلاڑی اگر مدِ مقابل ٹیم کر جلد از جلد گرانے میں کامیاب ہو گئے تو جیت ان کے نام رہے گی ۔

تازہ ترین