• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے، امریکی اخبار

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایک امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے۔ 

واشنگٹن سے امریکی اخبار کے مطابق لبنانی عوام کی سیل فون، سی سی ٹی وی کیمروں، ڈرونز اور وائی فائی سے نگرانی کی جاتی ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج کا آرٹیفیشل انٹلیجنس نظام لبنانی عوام کی روزمرہ سرگرمیوں کا تجزیہ کرتا ہے۔ 

 امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج اس تجزیے سے لبنانی عوام کو خطرہ قرار دے سکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید