• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد


یوں تو دنیا بھر میں موسیقی کے کئی دلدادہ ہیں تاہم اسپین میں ایسے ہی میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر آئے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان میں قائم کیا گیا تھا جہاں موسیقی کلاس میں 2489افراد نے حصہ لے کر اپنا نام گنیز بک میں درج کروایا تھا۔

تازہ ترین