• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ناصرف ملکی اور غیر ملکی سطح پر تبادلہ خیال کیا بلکہ پیوٹن کے ہمراہ کشتی کی سیر کوبھی پہنچ گئے۔

روسی صدر پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

تفصیلات کے مطابق یہ دونوں لیڈرزکشتی کی سواری کے دوران مختلف موضوع پر بات چیت کرتے رہے،دوران سفر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی تعریف کی ہے۔

روسی صدر پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

انہوں نے مودی کو روس کا بڑا دوست قرار دیا اور کہا کہ ماسکو اور نئی دہلی نے عسکری شعبے میں قریبی تعلق قائم کیا ہے ۔

روسی صدر پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

جس سے اسٹریٹجک تعلقات کی اعلیٰ سطح کی عکاسی ہوتی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین