• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نماز ِتراویح میں ہر چاررکعت کے بعد قہوہ پی سکتے ہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ہماری مسجد کے امام صاحب تراویح کے دوران ہر چاررکعت کے بعدقہوہ پیتے ہیں ،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب :۔قہوہ پینے سے نماز کی صحت تو متاثر نہیں ہوتی، مگر ہر ترویحہ کے بعد کھانے پینے کے بجائے ذکر واذکار میں مشغول رہنا چاہیے۔یہی مسلمانوں کامعمول ہے اور یہی سلف سے منقول چلاآتاہے۔ (ہندیۃ(۱۰۲/۱)

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین