آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:امام کے ساتھ وتر پڑھتے ہوئے کیا ہم دعائے قنوت پڑھیں گے۔اگر ہماری ایک یا دورکعت نکل جائیں تو پھر ہم امام کے ساتھ دعائے قنوت پڑھیں یا اپنی آخری رکعت میں پڑھیں؟
جواب:۔امام کے پیچھے دعائے قنوت پڑھنی چاہیے۔اگرایک یا دورکعت نکل جائے تو امام کے ساتھ دعائے قنوت پڑھ لیں ،پھرآاخری رکعت میں نہ پڑھیں۔ (غنیۃ المستملی،ص؛403)