آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:روزے کی حالت میں ڈرپ لگواناجائزہے یانہیں؟
جواب:۔جائز ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعتیں کی تھیں۔
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک بار پھر واجبات کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔
ریسکیو کے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک سانحہ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی شناخت ہو چکی ہے۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ گل پلازا جوڈیشل انکوائری کا ایم کیو ایم پہلے دن سے مطالبہ کر رہی تھی اور اب ہمارے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا ہے۔
گزشتہ روز صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لے گئی۔
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء سے متعلق بنگلہ دیش اور آئی سی سی کے درمیان جاری تنازع پر آخرکار سری لنکا نے خاموشی توڑ دی ہے، شریک میزبان ہونے کے باوجود سری لنکا نے علاقائی سیاسی کشیدگی سے دور رہنے کا واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 173 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 511 کی سطح پر پہنچ گیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی اعجاز کی جانب سے پتنگ بازی کے سامان کی طلب و رسد میں توازن کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
پشاور میں آج مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد ہے۔
بھارتی میڈیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ملک میں فضائی آلودگی کے مسئلے کو دنیا کے سامنے لے آیا۔
میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر شدید تنقید کی ہے۔
یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہیں۔