• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مبالغے پر مبنی جملوں کو شرکیہ کہا جاسکتا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک صاحب نے فرمایا ہے کہ بعض گانوں کے فقرے جن پر حقیقت میں عمل نہیں کیا جا سکتا شرک کا اعلان ہیں، مثلاً تمہارے لیے چاند توڑ سکتا ہوں ‘‘اور’’مجھے زندگی میں صرف تیری ضرورت ہے۔‘‘اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟(عبداللہ احمد، قصور)

جواب:۔حقیقت پر عمل ممکن نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مبالغہ آمیز ضرورکہاجاسکتا ہے ،مگرشرکیہ قرارنہیں دیا جاسکتا ۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین