• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدیجہ تشدد کیس، ملزم کی رہائی کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

خدیجہ تشدد کیس، ملزم کی رہائی کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس ثاقب نثار نے قانون کی طالبہ خدیجہ پر تشدد کے ملزم کی رہائی کا نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ سےخدیجہ کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا، خدیجہ کے مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دس جون کو ہوگی۔

لاہورہائیکورٹ نے خدیجہ صدیقی پر چھریوں کے تئیس وار کرنے والے شاہ حسین کو گزشتہ روزبری کردیا تھا۔ 

تازہ ترین