• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغازدھوم دھام سے ہوچکا ہے۔

کئی سالوں سے جاری Prix de Diane نامی اس دلچسپ سالانہ ریسنگ میں جہاں ایک جانب اعلیٰ نسل کے گھوڑے ریس لگاتے ہوئے ٹریک پر دوڑتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں خواتین کی بڑی تعداد بھی ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے ریس کورس کا رُخ کررہی ہے۔

فرانس میں گھوڑوں کی ریس کا آغاز

اس موقع پر ریس کورس میں فیشن کی بہار آگئی ہے اور لگ بھگ 300سے زائدخواتین نت نئے ڈیزائن کی ہیٹس میں جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔

دوسری جانب گھوڑے ریسنگ ٹریک پر جیت کے لیے دوڑتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین