• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حکومت نے رہائشی علاقوں میں بھینسیں رکھنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے لیکن کچھ علاقوں میں ابھی بھی بھینسوں کے باڑے بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے متعدد بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ بھینسوں کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی پھیلی ہوتی ہے جس سے علاقے کے لوگ بہت پریشان ہیں۔میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ بھینسوں کا رہائشی علاقوں سے خاتمہ کیا جائے۔
(اذان نوید)
تازہ ترین