• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم کلثوم کے لئے پھول بھجوانے پر نواز شریف کا سراج الحق سے اظہار تشکر

لندن (ٹی وی رپورٹ)نوازشریف سے جماعت اسلامی برطانیہ کےانچارج سید شوکت علی نے ملاقات کی اور امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی طرف سے بیگم کلثوم نوازکے لئے گلدستہ پیش کیا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا۔نواز شریف نے کلثوم نواز کے لئے پھول بھجوانے پرسراج الحق کا شکریہ اداکیا۔
تازہ ترین