• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آئینہ مَوّدت

شاعر: پیرزادہ سیّد خالد حسن رضوی چشتی الکرمانی امروہوی

صفحات: 128، قیمت : درج نہیں

ناشر: ادبستان انصار، کراچی

حمد و نعت، منقبت اور سلام پر مشتمل اس مجموعے کے بارے میں پروفیسر منظر ایوبی، پروفیسر انوار احمد زئی، صبیح رحمانی اور ڈاکٹر اختر ہاشمی سمیت دیگر پانچ اصحاب کا اظہارِ خیال تقریباً 32صفحات پر محیط ہے۔ بقیہ صفحات میں اصل کلام ہے۔ شاعر نے اس مجموعے کی کوئی قیمت مقرر نہیں کی، صرف اپنے والدین کے لیے دُعائے مغفرت کے طلب گار ہیں۔ کتاب کی طباعت معیاری ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین