• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو فلم اندسٹری میں 26سال مکمل


لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں 26سال مکمل ہوگئے ہیں۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو فلم اندسٹری میں 26سال مکمل

اس فلمی سفر پر شاہ رُخ خان اور انکی اہلیہ نے اپنے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شاہ رُخ خان اپنے فلمی کرئیر اور اب تک کی تمام کامیاب فلموں سے متعلق اپنے تجربات و واقعات مداحوں سے شیئر کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو فلم اندسٹری میں 26سال مکمل

واضح رہے آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم زیرو میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی۔

تازہ ترین
تازہ ترین