• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شین وارن کوئٹہ کے سات سالہ بچے سے متاثر

کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ لیگ اسپنر ایلی میکائل کی خواہش پوری ہوگئی۔سابق آسٹریلوی بولر شین وارن سے سوشل میڈیا پر ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا تو انہوں نے ایلی کی بولنگ کو سراہا۔ وہ وارن کی انداز سے لیگ اسپن کرتے ہیں ۔
تازہ ترین