• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطا الحق قاسمی ( 07 جولائی 2018)’’ چیف جسٹس پاکستان کے نام ایک خط !‘‘

٭آج آپ کا کالم پڑھا، ہائے افسوس کہ ہم نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ وطنِ عزیز کے ایک مستند دانشور و صحافی کو اپنی قابلیت اور تجربے کے بارے میں کھلا خط لکھنا پڑ رہا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اعلیٰ عدلیہ بہترین فیصلہ کرے گی اور مجھے یقین ہے کہ قاسمی صاحب اپنا بہترین طریقے سے دفاع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ (رشید امین)
٭جناب آپ نے اپنی صفائی میں جو کہا ٹھیک کہا لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ احتساب کا ایک عمل ہے اسے جاری رہنا چاہئے جو سچا ہوتا ہے اسے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہوتی رہی بات آپ کی خدمات کی تو پورا ملک آپ کی خدمات کا معترف ہے آپ جیسوں کی اس ملک کو بہت ضرورت ہے۔( علی اکبر)
تازہ ترین