• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا


آئرلینڈ کی ایئر لائن کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

یہ واقعہ آئرلینڈ سے کروشیا جانے والی فلائٹFR7312کے دوران اُس وقت پیش آیا جب ہوا کا دباؤ بڑھ گیا جس کی وجہ سے 36ہزار فٹ آسمان کی بلندی سے طیارہ تیزی سے نیچے آنے لگا اور یوں پائلٹ نے جرمنی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کی۔

آئرلینڈ کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں درجنوں مسافر زخمی ہوئے جنہیں لینڈنگ کے فوری بعد طبی امداد دی گئی جبکہ مسافراس واقعہ میں بے حد خوف زدہ ہوگئے تاہم جان بچ جانے پر شکر ادا کیا۔

تازہ ترین