• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی گلوکار کا پاکستان سے محبت کا انوکھا اظہار


یوں تو پاکستان میں بسنے والے ہر شہری کو اپنے وطن سے بے پناہ محبت اور لگاؤ ہے لیکن اگر یہ اظہار کسی دوسرے ملک کے شہری کی طرف سے کیا جائے تو یقیناً بے پناہ خوشی ہوتی ہے۔

امریکی گلوکار نے بھی ایسا ہی ایک کارنامہ سر انجام دے کر کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

امریکی گلوکار کا پاکستان سے محبت کا انوکھا اظہار

دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ٹوڈ شیے نامی گلوکار نے مشہور پاکستانی نغمہ ’دل دل پاکستان ‘گا کر سب کو حیران کردیا۔

اس دوران وہاں موجود تمام پاکستانی اس کے گرد جمع ہوگئے اور ملی نغمے پر جھومنے لگے۔

تازہ ترین