• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی کی طبیعت خراب،سانس لینے میں دشواری

راولپنڈی(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو گلے میں ٹانسلز کے باعث سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن (ر )صفدر کے بعد لیگی رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی بھی جیل میں بیمار ہوگئے ،حنیف عباسی کو ٹانسلز کے باعث سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ جیل ہسپتا ل میں ہی حنیف عباسی کا چیک اپ جاری ہے۔
تازہ ترین