• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کے سمندر میں سرفر شارک کے حملے سے بال بال بچ گیا


شارک مچھلی آبی حیات میں سب سے زیادہ خطرناک تصور کی جاتی ہے جو اپنا شکار بالکل نہیں چھوڑتی لیکن جب قسمت اچھی ہو تو ایسا بھی ہوسکتا ہے۔

آسٹریلیا کے سمندر میں بلند لہروں پر سرفنگ کا ایڈونچر کرنے والے سرفر کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب شارک مچھلی اس کے انتہائی قریب پہنچ کر بھی نقصان نہ پہنچا پائی۔

ڈرون فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفر سے محض چند میٹر دور موجود شارک کچھ ہی لمحوں بعد واپس چلی گئی اور سرفر کی جان با ل بال بچ گئی۔

تازہ ترین