• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹھ سالہ بچے کے حیرت انگیز نشانے ، دیکھنے والے حیران


اسکولوں میں بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ اگرغیر نصابی سرگرمیاں بھی کروائی جائیں تو اس کے بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں اور معاشرے کو بہترین فنکار اور کھلاڑی میسربھی ہوجاتے ہیں۔

یقین نہ آئے توامریکا سے تعلق رکھنے والے اس 8سالہ ننھے کھلاڑی کی یہ پرفارمنس ہی دیکھ لیں جس نے اپنے حیرت انگیز نشانوں کی بدولت انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

فلوریڈا کا رہائشی اینزو لی نامی یہ بچہ کافی فاصلے سے نشانے لے کر بال سیدھی باسکٹ میں ڈالتا ہے جو دیکھ کر سب ہی حیران رہ جاتے ہیں۔

تازہ ترین