پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، یہ محاورہ بھی ہے اور حقیقت بھی ۔
اس سے بڑھ کر بھی ایک حقیقت ہے ،وہ یہ کہ اگر ان انگلیوں کو جھکا لیا جائےتو یہ برابرہو جا تی ہیں، آپ ان کو مٹھی کی طرح بند کر لیں تو سب ایک جیسی ہوجاتی ہیں۔
بڑے چھوٹے کا فرق مٹ جا تا ہے ۔ بسا اوقات زندگی تب آسان ہو جا تی ہے
جب ہم جھکتے ہیں ،دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کر کے نرم رویہ اختیار کرتے ہیں