انداز ہُو بہو، تری آوازِ پا کا تھا
دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا، ہوا کا تھا
(انیس الرحمان نجم)
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے ایرانی عوام کو سڑکوں پر لانے کی تجویز دی تھی۔
حکام کے مطابق تباہ کیے گئے میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
بھارت میں ایندھن بحران کے باعث پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات کر دی گئی۔
اخبار کا دعویٰ ہے کہ تہران نے روس سے مزید جدید فضائی دفاعی صلاحیتیں بھی مانگی ہیں
خلیجی خطے میں امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے لاکھوں جنوبی ایشیائی تارکینِ وطن اور اِن کے خاندانوں کو شدید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے قریبی مشیروں کو بتایا کہ وہ جنگ کو طویل نہیں کرنا چاہتے
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی کامیابی کا دعویٰ بھی دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پسِ پردہ مذاکرات جاری ہیں اور ایران جنگ بندی کا خواہاں ہے، مگر اندرونی ردعمل کے خوف کے باعث کھل کر بات نہیں کر رہا۔
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں، جن میں سخت شرائط شامل ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے آج بھی پاکستان سے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ صرف مضبوط بولنگ اٹیک ہونا کافی نہیں
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں بولنے والے روبوٹ کے ساتھ انٹری دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں متعدد خواتین نے پہلی بار اپنے تجربات بیان کیے
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی خارگ جزیرے پر زمینی کارروائی یا قبضے کی کوشش کی تو وہ عالمی تجارت کے اہم بحری راستے آبنائے باب المندب کو بند کر سکتا ہے۔
نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی قانونی ادارے بھی یہ اکاؤنٹس کھول سکیں گے