• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے۔


آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹری اکیڈمی کاکول کے دورے ،فیکلٹی اور کیڈٹس سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کیڈٹس پیشہ وارانہ مہارت اور قائدانہ صلاحیتوں پر توجہ دیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جوان وطن کی حرمت اور سلامتی کے بعد سیفٹی اور ویلفیئر پر توجہ دیں ۔

دورے کےد وران آرمی چیف کو کمانڈنٹ میجر جنرل اختر نواز ستی نے اکیڈمی کے مختلف پہلووں پر بریفنگ دی۔

تازہ ترین