رسول اکرم ﷺنےارشاد فرمایا : ’’تین چیزیں ایسی ہیں کہ وہ جس شخص میں ہوں، اللہ تعالیٰ روزِ محشر آسانی والا حساب فرماکر اسے جنت میں داخل کرے گا،یہ کہ
(۱)جو اسے محروم رکھے،وہ اسے عطا کرے،
(۲)جو ظلم کرے، اسے معاف کرے
(۳)اورجو تعلق توڑے، اس سے تعلق جوڑنے کی کوشش کرے‘‘۔(مستدرک حاکم)