• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد حسن فواد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فوادکے جسمانی ریمانڈمیں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیںجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوادیا۔

احتساب عدالت میں آج آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ،قومی احتساب بیورو کی جانب سے فوادحسن فوادکے جسمانی ریمانڈمیں توسیع کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نے توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فوادحسن فواد کو15 اکتوبرتک جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوادیا۔

تازہ ترین