کینیڈا کی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی مشروط رضامندی پر امریکی صدر کا ردعمل
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرنے کے بعد امریکا کا کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔