رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
’’جب تمہیں نیکی کرکے خوشی محسوس ہو اور گناہ سرزدہوجانے پر ندامت ہو تو یہ تمہارے مومن ہونے کی نشانی ہے‘‘…(مسند احمد)
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نئی نئی انقلابی باجی ابھی تک سو کر نہیں اٹھیں۔
کوئٹہ میں ریلوے ملازمین کا ریلوے اسٹیشن پر احتجاج جاری ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ ڈی آئی خان سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ 8 ماہ سے ان کی اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے، تاہم دونوں شہروں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔
وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جس سے صارفین کو مشکلات کا سا منا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔