آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 12؍شوال المکرم 1440ھ16؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’لَا اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا اِلٰہَ اِلَّااللہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّااللہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ‘‘

(ترجمہ)اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،وہ عظمت والا،بردبار ہے۔اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،وہ عرشِ عظیم کارب ہے۔اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،وہ آسمانوں کا رب ہےاور زمین کا رب ہے،عرش کریم کا رب ہے۔(صحیح بخاری،صحیح مسلم)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں