ذیشان علی کی چینی خلا بازوں کے ساتھ مشن پر روانگی سے پہلے شاندار الوداعی تقریب
پاک چین دوستی کہکشاوں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی چینی خلا بازوں کے ساتھ مشن پر روانگی سے پہلے شاندار الوداعی تقریب، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود ہیں، شرکا پاکستانی پرچم بھی لہراتے رہے۔