• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (مانیٹرنگ سیل) ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ نفسیاتی اسپتال میں ہیں نہ اپنے گھر اور نہ ہی بہن کے گھر والوں کو کوئی علم ہے۔ تمغہ حُسن کارکردگی حاصل کرنے والی روحی بانو کئی برس سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں۔ ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل سے ان کی زندگی کی تمام رعنائیاں چھن گئی تھیں اور وہ فاؤنٹین ہاؤس میں مقیم اور زیرعلاج تھیں۔

تازہ ترین