• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں برف باری ،وائٹ ہاؤس برف سےڈھک گیا


واشنگٹن سیزن کی پہلی برف باری ہوئی جس سے معمولاتِ زندگی بر ی طر ح متا ثر ہو ئے ہیں ۔

برف باری کی با عث ٹریفک کی آمدور فت معطل ہو گئی ہےجبکہ وائٹ ہاؤس بھی برف سے ڈھک گیا ۔

سڑکیں ،درخت اور گھر وں کی چھتیں مکمل طورپر سفید بر ف سے ڈھک گئی ہیں اور در جہ حرارت بھی گِر گیا ہے ۔

مستقل برف باری کی با عث شہرسے باہر آنے جانے والی بسو ں کی روانگی بھی متاثر ہوئی ہے ۔

تازہ ترین