• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ جہاں کینڈین اسکواش ایونٹ جیت گئے


اٹاوا( جنگ نیوز) پاکستان کے شاہجہاں خان نے پی ایس اے کینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔شاہجہاں خان نے فائنل میں فن لینڈ کے ہنرک مسٹونین کو شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے مین رائونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

تازہ ترین