روینہ کے گووندا سے شادی سے متعلق بیان پر اہلیہ سنیتا کا ردِعمل
1990 کی دہائی کی نامور اداکارہ روینا ٹنڈن اداکار گووندا کے ساتھ درجنوں فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے حالیہ گفتگو میں مذاقاً کہا ’اگر گووندا سے پہلے ملاقات ہوجاتی تو وہ ان سے شادی کر لیتیں۔‘