• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس ،انڈوں سے حملے کا منصوبہ ناکام، پولیس نے ن لیگی رکن سے 3درجن اور پی ٹی آئی رکن سے 10 درجن برآمد کرلیے

اسلام آباد (آئی این پی) پولیس نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 2اراکین اسمبلی سے 13درجن انڈے برآمد کرلئے گئے۔ پولیس نے ن لیگ کے رکن سے 3؍ درجن اور پی ٹی آئی کے رکن سے 10؍ درجن انڈے برآمد کر لیے۔
تازہ ترین