یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی فٹبال کھیلنے کے شوقین نکلے،یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس کچھوے کو ہی دیکھ لیں جونہ صرف فٹبال کھیلنے کا شوقین ہے بلکہ اپنے سر سے اسے کک بھی کر رہا ہے۔
جی ہاں، تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے واالاPhu Phaنامی کچھوا پنے سر سے فٹبال کو ہٹ کرتا ہے اور فٹبال کے پیچھے بھی بھاگتا ہے جبکہ کچھوے کے مالک کے مطابق Phu Phaبے بچوں کو فٹبال کھیلتا دیکھ اطرح کھیلنا سیکھا جبکہ یوں فٹبال کو کک مارتے کچھوے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔