• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سال نو پر برطانوی بلڈر نے 115ملین پونڈ کی جیک پاٹ لاٹری جیت لی


لندن( پی اے ) برطانیہ کے ایک شہرینے سال نو کے موقع پر یورو ملین قرعہ اندازی کے موقع پر 115 ملین پونڈ کی جیک پاٹ لاٹری جیت لی یہ برطانیہ کی تاریخ میں لاٹری کی دوسری سب سے بڑی رقم ہے۔ان کے علاوہ دیگر 10 برطانوی کھلاڑیوں نے بھی ایک ایک ملین پونڈ کے انعامات جیتے،اس سے قبل بوسٹن سے تعلق رکھنے والے ایک بلڈر نے گزشتہ ماہ 76ملین یوروکا انعام جیتا انعام کایہ ٹکٹ اس نے اپنی گاڑی میں رکھا ہواتھا اور قرعہ اندازی 6ہفتے بعد اس نے وہ ٹکٹ نکال کر انعام حاصل کیاتھا۔

تازہ ترین