• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو میٹر لگا کر ہاسٹل سمیت پوری گلی کو بجلی کی فراہمی پکڑی گئی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ترلائی میں گھریلو میٹرز کو کمرشل مقاصد کےلئے استعمال کرنے کے معاملے کی انکوائری شروع کر دی ہے ۔ تین گھریلو میٹر لگا کر ہاسٹل سمیت پوری گلی کو بجلی دی جا رہی تھی۔ ہاسٹل نجی میڈیکل یونیورسٹی کے زیر استعمال ہے۔آئیسکو ٹیم نےچھاپہ مار کر بجلی چوروں پر تیس ہزار یونٹ ڈال دیئے ۔
تازہ ترین