• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کمشنرز،آرپی اوزڈپٹی کمشنرز اور سی پی اوز کو ہرجمعےکھلی کچہریاں لگانے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات کے ازالےکیلئے صوبہ پھرکےکمشنرز،آرپی اوز،ڈپٹی کمشنرز اور سی پی اوز کو ہرجمعے کوکھلی کچہریاں لگانے کا حکم دیا ہے،اس ضمن میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام افسران کو باقاعدہ مراسلہ کے ذریعے آگاہ کردیا ہے ،دریں اثنا کمشنر ملتان اود ڈپٹی کمشنر آج 3 بجے اپنے دفاتر میں کھلی کچہری لگائیں گے۔
تازہ ترین