• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور/ قومی شاہراہوں پر دھند کا راج

لاہور سمیتقومی شاہراہ پرخانیوال،بستی ملوک،لودھراں،بہاولپور، مسافرخانہ میں دھند کا راج ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمدکے مطابق لاہور میں حدنگاہ 50 میٹرتک ہے لہذا گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے۔

انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گاڑی مناسب رفتار پر چلائیں، دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں اور اگر ہو سکے تو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130, ہم سفر ایپ سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین