• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بولیویا میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے دارالحکومت La Paz کی ہائی وے پر جب حالیہ بارشوں کے باعث پہاڑوں پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق خطرناک لینڈ سلائیڈئنگ کے واقعے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین