• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹوکیو( نیوز ایجنسی )جاپان کے شہر ٹوکیو سے چور 400 سال پرانے نایاب اور خوبصورت درخت سمیت 7 ایسے درخت چرا کر فرار ہوگئے جنہیں دنیا کے خوبصورت درخت بھی کہا جاتا تھا ،امریکی میڈیا کے مطابق 400 سال پرانا نایاب ’شمپاکو‘ نامی درخت 3 فٹ 2 انچ لمبا اور ڈھائی فٹ چوڑا تھا ، جس کی اس وقت مالیت 90 ہزار امریکی ڈالر یعنی لگ بھگ پاکستانی ایک کروڑ روپے تھی۔ 
تازہ ترین