• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینال روڈ کے انڈرپاسسز میں بارش کاپانی جمع

لاہور (کرائم رپورٹرسے)کینال روڈ کے انڈر پاسز میں بارش کا پانی کھڑا ہونے پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ بارش کاپانی جمع، فیروز پور روڈ اور مال روڈ انڈرپاسز میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک شدیدمتاثر ہوئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔
تازہ ترین