• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے 100 بھارتی ماہی گیر رہا کردیے

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا۔

پاکستان کی جانب سے رہا کیے جانے والے 100 بھارتی ماہی گیروں کو آج علامہ اقبال ایکسپریس سے لاہور روانہ کیا جائے گا جس کے بعد انہیں واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔

بھارتی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی جیل میں بہت خیال رکھا گیا، اپنے ملک جانے پر خوشی ہورہی ہے۔

تازہ ترین