• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کی نئی جھلکیاں جاری


ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم "مورٹل کومبیٹ11"کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔

ایڈ بون کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم مشہور زمانہ ویڈیو گیم سیریز مورٹل کومبیٹ کا 11واں حصہ ہے جو اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔

وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم23اپریل کوایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکرو سافٹ ونڈوزپر ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین