• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



یورپین کمیشن کے صدر اور لکسمبرگ کے سابق وزیراعظم ژون کلاڈ ینکر اپنے شوخ و چنچل مزاج، من موجی طبیعت اور دلچسپ انداز کی وجہ سے آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

ژون کلاڈینکر کی اک ذرا سی بھو ل سے بڑا حادثہ ہوتے رہ گیا ۔

روانڈا میں نسل کشی کی پچیسویں برسی کی تقریب کے دوران مشعل روشن کرتے وقت وہاں کی خاتون اول جلنے سے بچ گئیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یورپی یونین کے صدر کی ذرا سی غلطی سے کوئی بھی بڑا حادثہ ہوسکتاتھا ۔

تازہ ترین